۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
وام ازدواج

حوزہ|تمام مراجع عظام(آقای بهجت) کے علاوہ: حق مھر پر خمس نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کيا عورت کے حق مهر پر خمس ہے؟

تمام مراجع عظام(آقای بهجت) کے علاوہ: حق مھر پر خمس نہیں ہے

آيه اللّه بهجت: چنانچہ اگر سال کے مخارج سے زيادہ ہو تو بنابر احتياط واجب خمس ہوگا۔

کیا کوئی شخص، ایسا کرسکتا ہے کہ جو اپنی بیوی کے حق مهر کا مقروض ہو، اور اپنی سالانہ آمدنی سے سال سے پہلے ادا کرے تاکہ خمس نہیں دینا پڑے؟

تمام مراجع: جى ہاں ایسا کر سکتا ہے

منبع سایت هدانا مآخوذ از

توضيح المسائل مراجع، م ۱۷۵۴؛ نورى، توضيح المسائل، م ۱۷۵۰؛ خامنه اى، اجوبة، س ۸۶۱؛ وحيد، توضيح المسائل، م ۱۷۶۲.

بهجت، توضيح المسائل، م ۱۳۷۸.

خامنه اى، اجوبة، س ۸۷۳؛ نورى، توضيح المسائل، م ۱۷۸۲ و ۱۷۸۳؛ توضيح المسائل مراجع، م ۱۷۸۶ و ۱۷۸۷؛ وحيد، توضيح المسائل، م ۱۷۹۴ و ۱۷۹۵.(احكام خمس،پرسمان)

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .